اسلامی اتحاد کی خوبصورت مثال


Mian Fayyaz Ahmed Posted on December 09, 2018

مولانا طارق جمیل کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات
مولانا طارق جمیل نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تالیف کردہ آٹھ جلدوں پر مشتمل جامع قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا پر انہیں مبارکباد دی اور اصلاح احوال و معاشرہ، عقیدہ توحید، سیرت النبی ﷺ اور اسلام کے امن و محبت پر مبنی موضوعات پر عظیم الشان کتب تحریر کرنے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا