افغانستان میں موجود طالبان نے 17 سال میں پہلی بار جنگ بندی کا اعلان کردیا


Mian Fayyaz Ahmed Posted on June 10, 2018

اسلام آباد:17 سال میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ افغان طالبان نے جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے،عید الفطر پر کی گئی جنگ بندی کا اطلاق غیر ملکی افواج پر نہیں ہوگا اس سے قبل افغان حکومت بھی جنگ بندی کا اعلان کرچکی ہے،ساتھ ہی یہ بھی واضح کر دیا گیا ہے کہ جنگ بندی کر دوران اگر حملہ ہوا تو بھر پور دفاع کریں گے،جنگ بندی کا اطلاق خصوصی طور پر صرف عید کے 3 دن کے لیے ہوگا۔

قندوز میں طالبان نے حملہ کرکے 19 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔