شاہد خاقان ریاست سے زیادہ نواز شریف سے وفادار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں،پاکستان تحریک انصاف


Faizul Hassan Posted on May 15, 2018

پاکستان تحریک انصادف کے ترجمان فواد چوہدری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف راز نہیں کھول رہے ہیں بلکہ سازشیں کر رہے ہیں ۔بدقسمتی تو یہ ہے کہ پاکستان کی حکومت بھی ان کے بیانیے کا حصہ ہے ،شاہد خاقان عباسی ریاست سے زیادہ تو نواز شریف کے ساتھ وفادار ہونے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔

جبکہ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ تین بار وزیراعظم رہے ہیں ان کے بیان پر کمیشن بننا چاہیئے،نواز شریف نے کبھی کلبھوشن کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا انہوں نے ثابت کر دیا کہ ان پر لگنے والے الزامات ٹھیک ہیں ۔