شہداء سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تیسری برسی کے موقع پر پاکستانی ایمبیسی پیرس کے سامنے عوامی تحریک کااحتجاجی مظاہرہ


Asad Mahmood Posted on June 18, 2017

پیرس( حسن وارثی)شہداء سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تیسری برسی کے موقع پر پاکستانی ایمبیسی پیرس کے سامنے پاکستان عوامی تحریک فرانس اور منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شہدا کو انصاف فراہم کرنے اک مطالبہ کیا گیا ۔مقررین نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی ملک عدل کو غلام بنا کر ترقی نہیں کرسکتا لیکن پاکستان میں ایک مخصوص حکمران طبقہ ملک کی تقدیر سے کھیل رہا ہے۔‎