لورالائی:زمین کےتنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ،4افرادجاں بحق


Faizul Hassan Posted on August 12, 2018

لورالائی:۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لورالائی میں زمین کے تنازع پر2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 4افراد ہلاک جبکہ 5افراد شاید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے ، اطلاع ملتے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔