مسلم لیگ ن نے مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواران کا اعلان کردیا


Faizul Hassan Posted on June 12, 2018

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ ن نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے،لیکن پہلے مرحلے میں ابھی صرف مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواران کا اعلان کیا گیا ہے،بقیہ لسٹیں بعد میں جاری کی جائیں گی۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے اپنی صوبائی اسمبلی کی امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے اپنی قومی اسمبلی کی امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔