چوآ خالصہ میں اے سی بس سروس کی افتتاحی تقریب، پوٹھوار لنک رپورٹ


Mian Fayyaz Ahmed Posted on January 29, 2017

اے سی بس سروس کی افتتاحی تقریب چوآ خالصہ سے ...افتتاح بدست مبارک معاون خصوصی شاہد خاقان عباسی حافظ عثمان عباسی ، معاون خصوصی چوہدری نثار علی خان شیخ ساجد... دیگر مہمان و میزبان راجہ ظریف ،چیئرمین و وائس چیئر مین.... سید راحت علی شاہ ، ماسٹر پرویز قادری ،راجہ ندیم ، شیخ قدوس، راجہ طلال خلیل ، صفدر کیانی ، و دیگر...