ڈنگہ کے نواحی گاوں میانہ چک بھرگڑاں کے رہایشی افتخار احمد کا استمبول ترکی میں قتل۔


Mian Fayyaz Ahmed Posted on July 23, 2017

گجرات۔ ڈنگہ تحصیل کھاریاں کے نواحی گاوں میانہ چک بھرگڑاں کا ۲۵ سالہ نوجوان افتخار احمد کا استمبول ترکی میں قتل۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج ۲۳ جولائی کو مرحوم کے آبائی گاوں میں ادا کر دی گی۔ مرحوم ایک سال سے ترکی میں یورپ جانے کیلیے موقع کی تلاش میں مقیم تھا۔